سری لنکا میں کھیلے گئے ویمن ٹی20 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا تاہم ٹرافی کی تقریب تنازع کا شکار ہوگئی۔ بھارتی ویمن ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے گریز […]
