اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خواتین ٹورنامنٹ میں لاہور، ملتان اور کوئٹہ نے فتوحات حاصل کر لیں۔ گل فیروزہ کی سنچری کی بدولت ملتان نے جمعہ کو فیصل آباد کے بوہرانوالی کرکٹ گراؤنڈ میں نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں راولپنڈی کو 141 رنز سے شکست دے دی۔ اوپننگ […]
