اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کو امریکا میں ایک نئے قانونی چیلنج کا سامنا ہے، جہاں آٹھ ریاستوں نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کا چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کم عمر صارفین اور دیگر حساس حالات […]
