اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم (این بی ایس) میں جمعرات کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کی خواتین نے پاکستان کو شکست دے دی. کپتان میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد 150 گیندوں میں 140 رنز بنائے جس میں […]
