اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے کی جانے والی ووٹنگ کی مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی فوجداری عدالت سے جنگی جرائم پر اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ جاری کیے جانے پر امریکی ایوانِ نمائندگان میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر پابندیوں کے لیے ووٹنگ ہوئی جو کثرتِ […]
