اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)دی نیشن کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی نویں وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا آغاز ہوگیا، جس میں 57 رکن ممالک سے تعلق رکھنے والے 190 سے زائد وزرا، اعلیٰ حکام، بین الاقوامی اداروں کے نمائندے اور ترقیاتی شراکت دار شریک ہیں۔ دو روزہ […]
