Posted inپاکستان, Top News

خیبر پختونخوا میں امن بحالی حکومت کی ترجیح، وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن عزم دہرادیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا اور صوبے میں امن و امان کے ساتھ ساتھ عوام کی ترقی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ اسلام آباد […]

Gift this article