پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات میں نیا باب،تجارت، ٹیکنالوجی اور تعلیم میں شراکت داری پر اتفاق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ملائیشیا کے ساتھ ایسے مشترکہ منصوبوں میں شراکت چاہتا ہے جو دونوں ممالک کے تجربات کو یکجا کر کے باہمی مفاد کے لیے فائدہ مند ہوں۔ شہباز […]
