Posted inپاکستان

پی ٹی آئی کو روکنے کیلئے طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں، وزیر دفاع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں فیصلہ کن صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو روکنے کے لیے طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔ پی ٹی آئی کے جاری احتجاج پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے […]

Gift this article