Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں واقع تاریخی بیوفورٹ قلعے اور اس سے ملحقہ اسٹریٹجک پہاڑی سلسلے پر قبضہ کر لیا ہے، جسے خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم عسکری پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے […]

Gift this article