اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کی طالبان حکومت کو دہشت گردی کے خلاف اپنے بین الاقوامی وعدے پورے کرنے پر آمادہ کرے، کیونکہ افغان سرزمین سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پاکستان سمیت […]
