پاکستان کےوسیم کھتری نے ورڈ کپ سکریبل چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وسیم کھتری نے ایک اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ کے نیو میکسیکو کے شہر البوکرک میں کھیلی گئی ورڈ کپ اسکریبل چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل […]
