Posted inپاکستان

پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ،این سی ای آر کی ایڈوائزری جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ ہوگیا، ہیکنگ کے ذریعے واٹس ایپ صارفین کی حساس کمیونیکیشن تک رسائی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافے کے پیش نظر نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (این سی ای آر) […]

Gift this article