نیوزی لینڈ اور پاکستان نے کے درمیان کھیلی جانے والی پانچ میچز کی ٹی ٹوئینٹی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئینٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی ۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 227 اسکور کا بڑا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 180 […]
