Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

حماس نے غزہ حکومت تحلیل کر دی، انتظامی اختیارات ٹیکنوکریٹس کے حوالے کرنے پر آمادگی، سیکیورٹی کنٹرول برقرار رکھنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں اپنی قائم کردہ انتظامی حکومت تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جنگ کے بعد کے امن منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے انتظامی اختیارات امریکا کے حمایت یافتہ فلسطینی ٹیکنوکریٹس پر مشتمل کمیٹی کے […]

Gift this article