اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل گروپ مرحلہ آج جناح اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں مکمل ہو گیا۔ لیگیسی ایف سی نے ٹی ڈبلیو کے کو 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ اس میچ میں ایمن، کائنات اور علینا […]
