Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

انسداد پولیو کا عالمی دن: پاکستان میں کیسز کی تعداد 40 تک پہنچ گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آج دنیا بھر میں پولیو کے خلاف عالمی دن منایا جارہا ہے ایسے میں پاکستان میں ایک نیا کیس سامنے آگیا جس سے رواں سال میں ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد میں انسداد پولیو کی ریجنل ریفرنس […]

Gift this article