Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران ایک پریس بریفنگ میں اس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی جب ڈچ صحافیوں نے بھارت میں پریس فریڈم اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق سوالات اٹھائے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے سیکریٹری سِبی […]

Gift this article