بطور وزیر خارجہ پاکستان اور اس کے عوام کی خدمت کرنا ایک بڑا اعزاز ہے، جلیل عباس جیلانی نگراں وزیر خارجہ پاکستان جلیل عباس جیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے الوداعی پیغام میں کہا کہ بطور وزیر خارجہ پاکستان اور اس کے عوام کی خدمت کرنا ایک بڑا اعزاز رہا ہے۔ […]
