Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

سعودی عرب امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری کو 600 بلین ڈالر تک بڑھانا چاہتا ہے: سعودی ولی عہد

سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں سعودی ولی عہد نے امریکی صدر کو یقین دلایا ہے کہ سعودی مملکت اگلے چار سالوں میں امریکہ کے ساتھ 600 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری اور تجارت […]

Gift this article