Posted inامریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

یرغمالی رہا نہ ہوئے تو مشرق وسطیٰ کو بھاری قیمت چکانا ہوگی، ٹرمپ کا انتباہ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر 20 جنوری کو ان کی حلف برداری سے پہلے غزہ کی پٹی میں یرغمال افراد کی رہائی عمل میں نہ آئی تو مشرق وسطیٰ کو بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ پیر کے روز Truth Social ویب سائٹ پر ایک پوسٹ میں ٹرمپ […]

Gift this article