اسلام آباد پولیس کے افسران مسلح ڈکیتیوں میں ملوث ڈاکوں کے سرپرست نکلے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی سید علی ناصر رضوی اور ڈی آئی جی آپریشنز سید علی رضا کے احکامات پر انکوائری کے بعد افسران کو سرکاری نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا . تفصیلات کے مطابق اسلام آباد راولپنڈی اور ٹیکسلا […]
