امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں نیا باب، شہباز-ٹرمپ ملاقات پر عالمی نظریں مرکوز اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے درمیان آج وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں اہم ملاقات متوقع ہے۔ سرکاری شیڈول کے مطابق یہ ملاقات واشنگٹن کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 4:30 بجے […]
