Posted inکھیل

ناصر حسین کا آئی سی سی کے دوہرے معیار پر سوال، بنگلا دیش اور پاکستان کی حمایت

انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز پر پیدا ہونے والی صورتحال میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دوہرے معیار پر تنقید کی ہے۔ مائیکل ایتھرٹن سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین نے سوال اٹھایا کہ اگر بنگلا دیش کی جگہ بھارت وینیو کی تبدیلی کا مطالبہ […]

Gift this article