اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں وہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون کے فروغ اور علاقائی و عالمی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔ شامی وزیر خارجہ بدھ کی رات پاکستان […]
