Posted inTop News, پاکستان, مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے خطے کی تازہ صورتحال اور امن کے لیے جاری سفارتی اقدامات پر ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں علاقائی استحکام اور جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفترِ خارجہ کے […]

Gift this article