اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹ کے ڈیزائن کے لیے آرٹ مقابلے کا اعلان کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی ڈیزائن کے لیے آرٹ مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مقامی آرٹسٹ اور طالب علم اپنے ڈیزائن 11 مارچ 2024 تک ارسال کریں۔ نئے کرنسی […]
