وزیر خزانہ 10 جون کو نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے: ذرائع اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے رہی ہے اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 10 جون […]
