کراچی: نئے مارٹ کے افتتاح پر ہزاروں لوگوں کا دھاوا، ڈنڈا بردار لوگوں کی مارٹ میں توڑ پھوڑ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ایک نئے مارٹ کے افتتاح پر ہزاروں لوگوں نے دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں مارٹ تہس نہس ہو گیا۔ لوگوں کے زبردستی داخل ہونے کی کوششوں کے باعث کچھ […]
