اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹاپ آرڈر بلے باز عثمان خان اور فخر زمان پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نمبر تین کی دوڑ میں ہیں کیونکہ ٹیم انتظامیہ چاہتی ہے کہ محمد رضوان بیٹنگ آرڈر میں چوتھے نمبر پر کھیلیں۔ جیو نیوز کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کے ارکان کی اکثریت رضوان کی […]
