اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے نظام میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، انٹر سروسز انٹیلی جنس کے اہم افسر میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کا قومی رابطہ کار مقرر کردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جمعہ کو […]
