امریکا کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب دہشتگرد حملے کی مذمت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا کہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حملے میں جانوں […]
