اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جاری مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں پاکاستانی فائٹرذیشان اکبر کو کرغزستان کے فائٹر نے جونئیر بنٹم ویٹ کیٹیگری میں شکست دے دی فائٹ کے تین راونڈ مکمل ہونے کے بعد ذیشان اکبر کو ججز کے مشترکہ فیصلے کے بعد ناکام […]
