Posted inکھیل

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپیئن شپ: پاکستان کی ایمان خان نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے مقابلوں میں بانو بٹ کے بعد پاکستان کی ایمان خان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ایمان خان نے سینئر ویمن فلائی ویٹ 56.7 کلوگرام کیٹگری میں قازقستان کی دینارا آیاپووا کو ناک آؤٹ کیا، ایمان خان نے دینارا آیاپووا کو […]

Gift this article