اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے کانگریس پر کنٹرول برقرار رکھنے کی صورت میں ہر امریکی بالغ شہری کو 5 ہزار ڈالر دینے کی تجویز پیش کردی۔ ٹرمپ نے بدھ کو اپنی جماعت کے پہلے مڈٹرم کنونشن […]
