Posted inTop News, پاکستان

حکومت کا موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ملک بھر کے موٹرویز پر الیکٹرک کاروں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کی منظوری دے دی۔ حکومت کی جانب سے جاری ابتدائی پالیسی کے مطابق وفاقی حکومت نے جمعرات کے روز موٹر ویز پر 40 کے قریب الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کی منظوری دی […]

Gift this article