پاکستان میں ایم پوکس کے تین کیسز کی ‘تصدیق’ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں صحت کے حکام نے جمعہ کو تصدیق کی کہ پاکستان میں کم از کم تین مریضوں میں مونکی پوکس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے. محکمے نے کہا کہ تمام مریض جن کے کیسز کی تصدیق کے پی میں محکمہ صحت […]
