Posted inTop News, پاکستان

رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری

رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کا چانددیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس پشاور میں جاری ہے ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت کمیٹی کااجلاس اوقاف ہال پشاور میں جاری ہے ۔ مولانا عبدالخبیرآزاد رمضان المبارک کے چاند کی شہادتیں موصول ہونے پرچاندنظرآنے […]

Gift this article