Posted inپاکستان, مشرق وسطیٰ

پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔ ادارے کے مطابق، رواں مون سون سیزن کا دسویں اسپیل 9 ستمبر تک جاری رہے گا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق […]

Gift this article