اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ موسم سرما کی پہلی برف باری کے باعث سیاحوں نے ملکہ کوہسار کا رخ کرلیا ہے، اور لوگ موسم کو انجوائے کرنے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔دوسری جانب […]
