Posted inپاکستان

پراسرار بیماری،پاکستان میں ’زیکا وائرس‘ کی تصدیق

پراسرار بیماری،پاکستان میں ’زیکا وائرس‘ کی تصدیق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جی یونیورسٹی کے محققین نےکراچی میں ‘زیکاوائرس’ کی موجودگی کاانکشاف کیا ہے۔ محققین کے مطابق 2021 اور 22 میں کراچی میں زیکا وائرس کے 2،2 کیس سامنے آئے، زیکا وائرس کی موجودگی کی تصدیق یونیورسٹی آف واشنگٹن کی لیبارٹری سے بھی ہوئی، یہ وائرس […]

Gift this article