اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے مینیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ کا کہنا ہے کہ اتوار کو یورو 2024 کے فائنل میں اسپین کو شکست دینے کے لیے ٹیم کو "ہرطرح سے پرفیکٹ ” ہونے کی ضرورت ہے۔ انگلینڈ نے سیمی فائنل میں نیدرلینڈ کو 2-1 سے شکست دے کر فائنل تک […]
