Posted inبین الاقوامی

ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے

ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جارحیت کے باعث ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے، جب کہ ایران نے بھی اسرائیل کی مدد کرنے پر امریکی اور برطانوی شخصیات پابندی لگا دی۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ترکیہ کی وزارت […]

Gift this article