اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان سرحدی علاقوں میں بہت احتیاط اور انٹیلیجنس اطلاعات کے بعد آپریشن کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے بعد پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان سیکیورٹی اور بارڈر […]
