اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے پاکستان کی علاقائی امن کے لیے کوششوں کو سراہتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایران کے لیے آج بھی مکمل طور پر قابل قبول ہے اور تہران اسے آگے […]
