Posted inTop News, امریکہ, پاکستان

امریکی شٹ ڈاؤن ختم، ریکوڈک منصوبے کی فنانشل کلوزنگ کی راہ ہموار

امریکی شٹ ڈاؤن ختم، ریکوڈک منصوبے کی فنانشل کلوزنگ کی راہ ہموار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 43 روزہ امریکی حکومتی شٹ ڈاؤن کے خاتمے نے پاکستان کے اہم ترین ریکوڈک تانبے اور سونے کے منصوبے کے لیے ایک اہم مرحلہ عبور کر دیا ہے۔ دی نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی […]

Gift this article