معاشی ترقی کے مواقع موجود ہیں،پاکستان کبھی دیوالیہ نہیں ہوگا،اسحاق ڈار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے اندر اور باہر کچھ عناصر پاکستان کو ڈیفالٹ کرانا چاہتے تھے لیکن مایوسی پھیلانے والےسن لیں، پاکستان کبھی دیوالیہ نہیں ہوگا، رجسٹرڈ معدنیات کے سامنے 10 ارب […]
