پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو 128 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت ہوا۔ بنگلادیش کو 32 اوورز میں 243 رنز کا ہدف دیا گیا تھا، تاہم میزبان ٹیم […]
