وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر مملکت کو نام تجویز کردئیے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے 19 رکنی وفاقی کابینہ کی تقرری کے لئے صدر مملکت کو نام تجویز کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے وفاقی کابینہ کے لیے تجویز کردہ ناموں میں اسحاق ڈار، مصدق […]
