Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز خبر  کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط جاری ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ یہ پیشرفت پاکستان کے توسیعی فنڈ سہولت کے تیسرے اور ریزیلینس اینڈ سسٹینیبلٹی فیسلٹی […]

Gift this article